اداکارہ سنیتا کے اسلام قبول کرنے کے ارادے کے حوالے سے جاننے کا تجسس تھا، نادر علی
اداکارہ سنیتا کے اسلام قبول کرنے کے ارادے کے حوالے سے جاننے کا تجسس تھا، نادر علی
یوٹیوب بہت اچھی کمائی فراہم کرتا ہے اور بعض اوقات 6 سے 7 کروڑ سے بھی زیادہ کمایا جاسکتا ہے۔
نادر علی نے 18سال کی عمر میں کامیڈی شروع کی اور آج ڈھائی ملین کے قریب لوگ اس کی پرینکس وڈیوز کے مداح ہیں