امریکہ، روس کشیدگی بڑھ گئی: ماسکو نے نائب امریکی سفیر بیدخل کردیاFebruary 17, 2022ویب ڈیسک0 امریکہ روس کو خون کی سپلائی کا ذخیرہ اور یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں کی تعیناتی کرتے ہوئے دیکھ رہا ہے، امریکی سیکریٹری دفاع