نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے، نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا فیصلہJuly 14, 2025ویب ڈیسک0 بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں، آئندہ بجلی کا جو بھی نرخ ہوگا واپسی نرخ اس کا ایک تہائی ہوگا