بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود، شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاریDecember 26, 2018ویب ڈیسک0 ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور موٹرویز شدید دھند کے سبب بعض مقامات پر بند ہیں۔ پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے