افغانستان: سابق خاتون صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیاMay 11, 2019ویب ڈیسک0 مینا مینگل افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیمار ٹی وی، شمشاد نیوز اور اریانا ٹی وی کے لیے کابل میں کام کرچکی تھیں۔