آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ایک اور وائٹ واشDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان پہلا ٹیسٹ اننگز اور پانچ رنز جبکہ دوسرا ٹیسٹ اننگز اور 48 رنز سے ہارا، آسٹریلوی سرزمین پر گرین شرٹس کی لگاتار 14ویں شکست