وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نمرتا کے لیپ ٹاپ سے 334 جی بی ڈیٹا حاصل کر لیا گیاہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔
مہران ابڑو نے آخری وقت میں نمرتا کو پیغامات کا جواب دینا بند کردیا تھا، ایف آئی اے رپورٹ
آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے نمرتا کے دو کلاس فیلوز سمیت 30 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کرلئے۔


