ضلع مٹیاری کی تحصیل ہالا میں پیش آنے والے واقعات میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
ضلع مٹیاری کی تحصیل ہالا میں پیش آنے والے واقعات میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ کشتی حادثے میں کل 14 افراد ڈوبے تھے جن میں سے چھ افراد کو ریسکیو اداروں نے زندہ بچا لیا تھا۔
بارش اور تیز آندھی کے سبب کشتی کا توازن بگڑ گیا تھا، پولیس