موٹر ویز کو 4 دن بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
اسلام آباد میں سڑکیں کھول دی گئیں، انٹرنیٹ بحال، کل تعلیمی ادارے بھی کھولنے کا فیصلہ
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات پر بند
لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار رہے
موٹروے ایم ٹو یکم اور 2 مارچ کو ٹریفک کیلئے بند رہے گی
220کےوی الیکٹریسٹی وائر انسٹالیشن کے دوران 2 پیٹرولنگ گاڑیاں موجود رہیں گی، ترجمان
یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی نئی شرح لاگو
جرمانوں کی شرح میں اضافے کا فیصلہ حادثات پر قابو پانے اور ٹریفک قوانین پرموثر عمل درآمد کیلئے کیا گیا ہے ، ترجمان موٹروے پولیس
دھند اندھا دھند، موٹر وے ایم فور اور فائیو مختلف مقامات پر بند
مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹر وے پولیس
شدید دھند ،موٹروے ایم فور مختلف مقامات پر بند
سفر کے دوران شہری فوگ لائٹس کا استعمال کریں، موٹر وے پولیس
شدید دھند نے موٹر ویز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،مختلف مقامات پر ٹریفک بند
حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس
شدید دھند، موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند
کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے، ترجمان موٹر وے پولیس
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے جرمانوں میں بھاری اضافہ کر دیا
اضافی جرمانوں کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا
موٹروے ایم فائیوپر المناک ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
واقعے میں 2بچے زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
موٹر وے پر بدھ سے اوور لوڈنگ گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد
ایکسل لوڈ کنٹرول ایک قومی مسئلہ ہے جس کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا، سیکرٹری مواصلات
31دسمبر 2023کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کاموٹر ویز پر داخلہ ممنوع قرار
روڈ یوزرز گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں،ترجمان
موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، متعدد ز خمی
جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری، لاہور اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی
روڈ یوزرز گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کر یں،ترجمان موٹر وے پولیس
غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،مزید معلومات اور مدد کیلئے ہیلپ لائن 130پر رابطہ کریں
بارشوں کے باوجود لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوگا،محسن نقوی
گوجرانوالہ کو جلد موٹر وے سے لنک کر دیا جائے گا ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب
موٹر وےپر 6 گاڑیاں اور 3 بسیں آپس میں ٹکراگئیں، 20 سے زائد زخمی
حادثے میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، موٹر وے پولیس
سسٹم اپ گریڈیشن، موٹر وے پر ایم ٹیگ 6روز بند
این ایچ اے کی جانب سے ٹال ٹیکس ایڈوائزری جاری کر دی گئی
موٹروےپرسالٹ رینج میں مسافربس خوفناک حادثے کا شکار،11 افراد جاں بحق
حادثہ بریک فیل ہونےکے باعث پیش آیا
موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ ،5افراد جاں بحق
حادثہ تیز رفتارکار کے درخت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے پیش آیا۔
موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے ایکسپریس لینز متعارف
کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنے کی ہدایت

