بھارت، موٹے پولیس افسران کی شامت آگئی، 3 ماہ میں وزن کم کریں یا ریٹائرمنٹ لیں، وارننگ جاریMay 21, 2023Fahad Bin Shakir0 عوام کا اعتماد بھی دبلے پتلے پولیس افسران کو دیکھ کر بڑھتا ہے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آسام جی پی سنگھ