مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک رہے گا، این ڈی ایم اے
اگلے سال سیلاب کی شدت 22 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر
مون سون کے مزید اسپیل آئیں گے ، شدت پہلے سے زیادہ ہو گی ، چیئرمین این ڈی ایم اے
سیلاب زدہ علاقوں کا مکمل سروے کرکے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا ، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر
مون سون کی شدت میں اضافے اور مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ، کلائوڈ برسٹ کا خدشہ
شہریوں کو پہاڑی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
مون سون کا ساتواں اسپیل شروع ، مختلف مقامات پر بارش ، بعض شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
خیبر پختونخوا ، پنجاب اور آزاد کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی کی سطح بلند ، نشیبی علاقے زیر آب
رواں سال مون سون سیزن میں معمول سے 25 فیصد زائد بارشیں برسنے کے امکانات ہیں ، محکمہ موسمیات
مون سون بارشوں نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی
نیا سلسلہ 2سے 5 ستمبر تک جاری رہے گا، این ڈی ایم اے
پاکستان میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے کی پیش گوئی
کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
جون کے آخر میں بارش کے دو سلسلے ملک میں داخل ہوں گے
مون سون ہوائیں ملک میں داخل
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید کتنے دن جاری رہے گا؟بڑی پیشگوئی کردی گئی
گنڈا سنگھ والا اور زیریں علاقوں میں طغیانی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کر دی
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائوں اور مون سون بارشوں کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان
پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے پنجاب
محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی
بدھ کے روزملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی تازہ لہریں آنے کا امکان
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان
کراچی میں آئندہ 2 روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے
مون سون کا اگلا سپیل 31 جولائی سے شروع،فلیش اور اربن فلڈنگ سمیت لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ برقرار
تربیلا اور منگلا ڈیم اپنی گنجائش سے 70 فیصد سے زائد بھر چکے ہیں
آزاد کشمیر میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 2 افراد جاں بحق
رواں ماہ مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی
مون سون اسپیل کا آخری روز، شمال مشرقی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش متوقع
کراچی اور گردو نواح میں بوندا باندی جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا
محکمہ موسمیات کی 17 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی
14 جولائی کو مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بھی داخل ہوگا۔
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش شروع ہو گئی
سندھ میں مون سون ہوائیں 6 جولائی کی رات یا 7 جولائی کی صبح سے داخل ہو سکتی ہیں، چیف میٹرولوجسٹ
ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے مون سون بارشوں کا امکان
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ساتھ ہی اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

