افواج کے شانہ بشانہ صرف سرحد کی چوکیداری نہیں کرینگے بلکہ ہندوستان میں گھس کرچائے اور ناشتہ کریں گے، رہنما جے یو آئی
وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس
لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرادی ہے۔


