کلاسیکل موسیقی کے آلات بنانے والوں کی زندگی ویرانSeptember 1, 2020اسد خان0 گزشتہ کئی ماہ سے طبلے کی تھاپ ، بانسری کی مدھر تان اور دلوں میں اترنے والے ساز و آواز خاموشی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔