ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے مریضوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئیSeptember 14, 2019ویب ڈیسک0 سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔ خیبرپختون خوا میں ڈینگی کے 77نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے وہاں مریضوں کی کل تعداد 1036 تک پہنچ گئی ہے۔