کھیل میں سیاست لانے پر اپوزیشن نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مودی ہوا ہو، پانی ہو یا کھیل، ہر جگہ سیاست اور تقسیم گھسا دیتے ہیں، ہرش وردھن سکپال

مودی کو چین میں سبکی کا سامنا ، سب سے بڑی فوجی پریڈ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف ، ولادیمیر پیوٹن ، ایرانی صدر اور شمالی کوریا کے کم جونگ ان شریک ہوئے

امریکا اور چین سے بگڑتے سفارتی تعلقات مودی حکومت کیلئے پریشانی کا باعث

دو سپر پاورز کو ناراض کرنے کے بعد مودی حکومت خارجہ پالیسی بدل رہی ہے

فرانسیسی صدر کا مودی سے مصافحہ کرنے سے انکار

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے بھارتی وزیراعظم کا دنیا بھر میں مذاق بنا دیا۔

بھارتی وزیراعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کے 24ویں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

شہباز شریف کو بطور وزیراعظم حلف اٹھانے پر بہت مبارکباد، نریندرا مودی

مودی کا مذاق اڑانے پر مالدیپ کے وزرا عہدوں سے فارغ

وزرا نے مودی کو دہشت گرد، اسرائیلی یہودی لابی کی کٹھ پتلی اور مسخرہ قرار دیا تھا۔

بھارت کے مالدیپ سے بھی تعلقات خراب ہو گئے

مالدیپ کے وزرا نے بھی مودی سرکار کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

مودی کی انتخابی مہم، پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی

ہندوستانی مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں، ماہرین

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ، وڈیو وائرل

بدترین شکست نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دیے

اسرائیل کے ساتھ لیبر ڈیل ختم کی جائے، بھارتی ٹریڈ یونینوں کا مودی سے مطالبہ

بھارت کا فلسطینیوں کی جگہ اپنے مزدور اسرائیل بھیجنا غیر اخلاقی اور تباہ کن ہے، ٹریڈ یونینز

ورلڈکپ، بھارت کے کوالیفائی کرنے کی صورت میں مودی کا فائنل دیکھنے کا امکان

میگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں موجود دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

بھارت، مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بحث کا آغاز، وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ

سونیا گاندھی روایتی بھارتی خاتون کی طرح بیٹے کو سیٹ کرنا چاہتی ہیں، داماد کا بھی خیال رکھنے کی خواہش مند ہیں، لوک سبھا میں بی جے پی کا مؤقف

ہندوستان میں رہنا ہے تو مودی یا یوگی! ٹرین میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں چار افراد قتل

تین مسافروں میں سے دو کی شناخت اصغر عباس علی اور عبدالقادر محمد حسین کے ناموں سے کی گئی ہے۔

بھارت، منی پور میں جو ہوا اس نے دل دہلا دیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

سر عام عورتیں برہنہ کی گئیں، ان پر تشدد ہوا، ان کا ریپ ہوا، پولیس نے خواتین کی مدد کے بجائے خود عورتیں تشدد کرنے والوں کے حوالے کیں، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

مودی کی مسلم دشمن پالیسی، مسلمانوں کیخلاف ’72 حوریں’ نامی مووی بنا ڈالی

فلم کی ریلیز نفرت پر مبنی اور مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی توہین قرار دے دی گئی۔

مودی کی دعوت، وزیراعظم آج ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے 23 ویں اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک موجود ہوں گے۔

مودی سے انسانی حقوق پر سوال کیوں پوچھا؟ صحافی صابرینہ صدیقی کو ہراسیت کا سامنا

یہ ناقابل قبول ہے، ہم کسی بھی صحافی کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں، یہ جمہوری اصولوں کے قطعی منافی ہے، جان کربی

مودی حکومت نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کریگی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے، اوبامہ

داخلی اختلافات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ یہ نہ صرف بھارتی مسلمانوں بلکہ بھارتی ہندوؤں کے مفاد کے بھی خلاف ہوگا، سابق امریکی صدر کا انٹرویو

مودی کو امریکہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنے کی اجازت

مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا نیویارک کی طرف چلا گیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp