عمران فاروق قتل کیس : دونوں اہم گواہ اپنے بیان سے منحرف ہو گئےApril 24, 2019فرح مہہ جبین0 ملزمان خالد شمیم اور محسن علی نے عدالت کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بیان قلمبند کرنے سے پہلے انہیں خوف کے سائے میں رکھا گیا۔