سیلاب سے صورتحال سنگین ، جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی

موٹروے کو بڑے کٹاؤ سے بچانے کیلئے سینڈ بیگ اور پتھر استعمال کیے جا رہے ہیں ، پی ڈی ایم اے

ملتان ، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، 6 افراد جاں بحق ، 25 شدید زخمی

دھماکا آگ لگنے کے باعث ہوا ، کئی زخمیوں کی حالت نازک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا

لوگ بیماریوں میں مبتلاہونے لگے، معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے

ملتان، پتنگ بازی کی سزا تین سال قید، کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا

والدین بچوں کو پتنگ بازی جیسے جان لیوا کھیل سے دور رکھیں، ملتان پولیس

ملتان، چینی کی 100 کلو کی بوری میں 1200 روپے کا اضافہ

50 کلو گرام کا تھیلا 6 ہزار 600 روپے کا فروخت کیا جارہا ہے

پولیس کا شہری کو اغوا کر کے تاوان مانگنے کا انکشاف

تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملتان، قطب پور کے قریب ٹرین کو حادثہ

پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔

ملتان: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دربار حضرت شمس تبریز کا دورہ

امریکی وفد دربار پر حاضری کے بعد بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی روانہ ہوگیا

ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کی جرسی سے میزبان ‘پاکستان’ کا نام غائب

قومی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ پر میزبان بھارت کا نام واضح طور پر موجود ہے

قومی ٹیم کی وطن واپسی، کھلاڑی آج سہ پہر ملتان پہنچیں گے

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے

ایشیا کپ، وینیوز کے معاملات طے پاگئے، شیڈول کا اعلان آج متوقع

ایونٹ کے چار میچز پاکستان میں جبکہ سیمی فائنل اور فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے

ملتان سے تحریک انصاف کے اہم رہنما گرفتار

تھانہ مخدوم رشید پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 107 رنز بنا لیے

پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دی تھی

سیاحت کیلئے بڑی خبر، پاکستان میں 4 نئے میریئٹ ہوٹل کا معاہدہ طے

معاہدے کی تقریب دبئی میں میریٹ انٹرنیشنل کے دفتر میں منعقد کی گئی۔

اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، پشاور اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ

شہری و دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے 17 گھنٹے طویل ہو گیا ہے۔

کراچی:گرین لائن بس سروس تین روز کے لیے بند

لاہور اور ملتان میں 9اور 10 محرم کو  میٹرو بس سروس معطل رہے گی

شاہ محمود قریشی کا ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام

وہاڑی روڈ پر قائم نجی فیکٹری میں ملازمین کے ووٹ خریدے جا رہے ہیں

ٹکٹس خریدیں لیکن سیٹیں نہیں ملیں، گولڑہ ریلوے سٹیشن پر مسافروں نے ٹرین روک لی

ریلوے سٹیشن کے عملے اور ریلوے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو ٹرین سے اتارا

ملتان: ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرا ون ڈے، امام الحق کی نصف سنچری، ریکارڈ بھی بنا لیا

امام الحق مسلسل 7 میچوں میں 50 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp