باہمت ملالہ یوسفزئی سے منسوب “عالمی یوم ملالہ” آج منایا جا رہا ہےJuly 12, 2019شفیق شریف0 12 جولائی ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کا دن ہے اور اسی مناسبت سے اقوام متحدہ نے اس دن کو ’’ملالہ ڈے‘‘ سے منسوب کیا تھا۔