پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان
عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی
سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کیخلاف مقدمہ درج
سابق بھارتی کپتان کیخلاف ان کے سابق کاروباری پارٹنرز نے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرا دیا۔
بھارت: موٹیویشنل اسپیکر کا نئی نویلی دلہن پر تشدد، مقدمہ درج
موٹیویشنل اسپیکر وویک بندرا اور یانیکا کی شادی 6 دسمبر کو ہوئی تھی۔
چینی چوری میں ملوث مل مالکان کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا، ایف بی آر
ٹیکس اسٹیمپ نہ ہونے پر مال ضبط اور ڈیفالٹر کو 3 سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔
بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست، غصہ کشمیریوں پر نکالنا شروع کر دیا
مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلمان طلبا نے ورلڈکپ فائنل میں بھارتی شکست پر خوشی کا اظہار کیا۔
سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
ریزورٹ تعمیر کرنے کے لیے ان سے 18 لاکھ روپے لیے گئے، شہری
شہباز شریف کی گاڑی کیوں روکی؟ احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
سابق وزیراعظم نے اہل علاقہ کے مسائل سننے کے بعد انہیں حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی
لاہور: پرندوں کو بھوکا پیاسا رکھنے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج
سینٹر نے انسداد تشدد ایکٹ 1890 کے تحت مقدمہ درج کیا۔
مستونگ اور ہنگو دھماکوں کے مقدمے درج
2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آ کر فائرنگ کی، متن
شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ درج، اہم نکات شامل
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سیکرٹ کلاسیفائیڈ دستاویزات افشا کیں۔
کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا
بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز
لاہور، تھانے کے باہر سے 40 موٹر سائیکلیں چوری، چور پولیس اہلکار نکلا
پولیس کانسٹیبل الیاس نے اپنے ساتھی اکرم کے ساتھ مل کر وارداتیں کیں, مقدمہ درج کر لیا گیا، علاقہ پولیس
ڈی آئی جی اسلام اباد نے ڈولفن پولیس اہلکار پر پرچہ کاٹ دیا
ہمارا فرض عوام کی حفاظت اور خدمت کرنا ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی کا غیر منصفانہ برطرفی کیخلاف سی این این پر مقدمہ
میں سی این این کے لیے اسائنمنٹ کرنے کے دوران زخمی ہو گئی اور انہوں نے مجھے نکال دیا، خاتون صحافی صائمہ محسن کا ٹوئٹر پر مؤقف
کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر
ٹوئٹر نے تقریباً 1 ہزار 700 گانوں پر مشتمل کاپی رائٹ کی خلاف ورزیاں کی ہیں، پبلشر
بغاوت پر اکسانے کا معاملہ، اینکر معید پیرزادہ اور صابر شاکر کیخلاف مقدمہ درج
صحافی شاہین صہبائی، صحافی وجاہت سعید خان، یوٹیوبر حیدر رضا مہدی اور یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف بھی مقدمہ درج
ایف آئی اے، مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ
مونس الٰہی کو ریڈ وارنٹ جاری کرا کر انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرا کر وطن واپس لایا جائے گا، ایف آئی اے حکام
ایف آئی اے، مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ اور رشوت ستانی کا مقدمہ درج
مونس الہٰی نے بطور وفاقی وزیر اربوں روپے کی کرپشن کی، کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے، ایف آئی آر کا متن
ممتاز کامیڈین و اداکار ولی شیخ کو مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج
ڈاکوؤں نے ولی شیخ کو 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کر دیا۔
سوشل میڈیا، ریاستی اداروں کیخلاف شرانگیزی کرنیوالے اوور سیز پاکستانی پر پہلا مقدمہ درج
سید ولی کے خلاف تھانہ شرقی پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہے۔

