مقامی وسائل سے بجلی بنانے کی پالیسی تشکیل دینے کیلئے اجازت طلبJuly 4, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان کے امپورٹ بل کا 60 فیصد خرچ باہر سے بجلی بنانے کے لیے تیل منگوانے پر ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس کو حکام کی بریفنگ