حجاج کرام کے لیے تحفہ : مفت سم کارڈز اور انٹرنیٹ کی سہولیاتJuly 19, 2019ویب ڈیسک0 تقریباً دس لاکھ سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔ موبائل ٹیمیں بھی 24 گھنٹے کام کرکے عازمین حج میں مفت سم کارڈز کی فراہمی یقینی بنا رہی ہیں۔