2018 میں الیکٹیبلزکو ملا کر پی ٹی آئی کی حکومت بنائی گئی تھی، سہیل وڑائچ
اب الیکٹیبلز کو توڑ کر ن لیگ کی حکومت بنائی جائے گی،سینئر صحافی
پنجاب میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک برقرار ہے، سہیل وڑائچ
اگر آزادانہ الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف زیادہ سیٹیں جیت جائے گی، سینئر صحافی
پی ٹی آئی کے یوٹرن کی وجہ میڈیا کا دباؤ ہے، سہیل وڑائچ
اسلام آباد: معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میڈیا کا دباؤ

