ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کا اعتکاف شروعMay 26, 2019ویب ڈیسک0 مساجد میں معتکفین کے لیے درس قرآن و حدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کے لیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔