ن لیگ نے اپنی اور پی ٹی آئی حکومتوں کا معاشی موازنہ پیش کردیاMay 31, 2021ویب ڈیسک0 ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا جب کہ پی ٹی آئی حکومت میں 4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ