معاشی اصلاحاتی پیکیج سے غربت کو بڑا دھچکہ لگے گا، علی حیدر زیدیJanuary 25, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے بحری امور نے حکومت کے معاشی اصلاحاتی پیکیج کو غربت کے خلاف ایک بڑا حملہ قرار دے دیا ہے۔