نئے پی سی بی چیئرمین کا انتخاب، گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلبJanuary 30, 2024ویب ڈیسک0 وزیراعظم کی جانب سے نامزد کردہ مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی امیدوار ہیں