مصری میوزیم سے چوری ہونیوالا فرعون دور کا سونے کا کڑا 4 ہزار ڈالر میں فروخت ، 4 ملزمان گرفتارSeptember 26, 2025ویب ڈیسک0 وسطی قاہرہ میں چاندی کے تاجر نے کڑے کو فروخت کرنے میں مدد کی ، پولیس