ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔
ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔
مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ساحل کو تین ملزمان نے پہلے پکڑ کر درخت سے باندھا، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، گنجا کیا اور پھر ہندو مذہب کے زبردستی نعرے لگوا کر جان بخشی۔