مکران: کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد شناخت کے بعد قتلApril 18, 2019ایوب ترین0 ملزمان نے شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد 15 مسافروں کو بسوں سے نیچے اتار کر قتل کیا۔