حکومت کا مؤقف ہے کہ نوازشریف کی حیثیت ایک مفرور اور سزایافتہ شخص کی ہے
فیٹف قانون سازی کو وزیراعظم سیاست کی نذر کر رہے ہیں، حکومت فیٹف قانون کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
ملک کی موجودہ صورتحال حکومت کی عکاسی ہے، مریم اورنگزیب
مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ شرکت کریں گے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کا وفد کل بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرے گا، مریم اورنگزیب
ڈاکٹرز کی جانب سے شہباز شریف کو اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے، مریم اورنگزیب
تحریک انصاف کے 22 ممبران رابطے میں ہیں اگر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو وہ ووٹ نہیں کریں گے، رانا ثنااللہ
ن لیگ کی ترجمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی تھی۔
طیارہ سانحہ کے بعد وزیراعظم چھٹیاں منانے نتھیاگلی چلے گئے، مریم اورنگزیب
شہزاداکبر نے شہبازشریف پر بےبنیاد الزامات لگائے ہیں اگر ان کے پاس ثبوت ہوتےتو پیش کرتے، ترجمان مسلم لیگ ن
ڈاکٹروں نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تاکید کی تھی کہ قوت مدافعت میں کمی کے باعث باہر نہ نکلیں، ترجمان مسلم لیگ ن
بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پر حمزہ شہباز حراست میں ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
شیخ رشید کی سیاست کا جنازہ اس دن نکل گیا تھا جب انہوں نے ن لیگ سے غداری کی تھی، ترجمان مسلم لیگ ن
ایک کنفیوژ وزیراعظم کی کنفیوژن سے بھرپور تقریر تھی، ترجمان ن لیگ
مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہو گا۔











