بات جلسے سے بڑھ کر عمران خان کے استعفیٰ تک آ گئی ہے، رہنما مسلم لیگ ن
حکومت جلسے کی اجازت دے یا نہ دے جلسہ ہر صورت ہوگا اور مینار پاکستان پر ہوگا، ترجمان مسلم لیگ ن
اجلاس میں جے یو آئی ف کے رہنما غفور حیدری بھی شریک ہوں گے، ترجمان مسلم لیگ ن
جلسہ روکنے کے لیے حکومت غیر قانونی راستے اختیار کر رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن
پی ٹی آئی حکومت کی بزدالانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، رہنما مسلم لیگ ن
مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کی میت ہفتےکی صبح لاہور پہنچے گی، ترجمان ن لیگ
حکومت ہر معاملے میں ناکام ہو چکی ہے، رہنما مسلم لیگ ن
وزیر اعظم کے بے آرام ہونے کا وقت ہو گیا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
عوام ووٹ، آٹا، چینی، دوائی چور نالائق اور نااہلوں پر فردِ جرم عائد کر چکی ہے، ن لیگی ترجمان
جو شخص اپنے سیاسی مخالفین کی صحت پر سیاست کرے وہ قابل ترس ہے، مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن
پنجاب کو ترقی دینے والا عوام کا خادم شہباز شریف پابند سلاسل ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ن لیگی رہنما
شبلی فراز نے انقلاب دیکھنا ہے تو سبزی، دوائی اور کریانے کی دکان پر جا کر دیکھیں، مریم اورنگزیب
عوام کو سیلیکٹڈ اور کرپٹ ٹولے سے بچائیں گے، ان کو آئین اور ووٹ چوری پر اب کوئی این آر او نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب







