مریم انصاری کی شادی، معین خان اور اعظم خان کا ڈانس

شادی میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی شرکت کی

اداکارہ سابق کپتان کی بہو بن گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں  اداکارہ مریم انصاری سے نکاح اور شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔

ٹاپ اسٹوریز