صادق سنجرانی چیئرمین، مرزا افریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، پی ڈی ایم کو شکستMarch 12, 2021نعمان مقصود0 صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے ہیں۔