عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنے متعلق تمام افواہوں کی تردید کردیApril 5, 2019ویب ڈیسک0 خیر و عافیت سے ہوں اور انشااللہ طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی میں 13 اپریل کو ہونے والے شو میں شرکت کروں گا۔