شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کرنیوالے سمیر اداکارہ کے خاوند ہیںOctober 6, 2021ویب ڈیسک0 این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے خاوند ہیں۔