اولڈ سٹی ایریا میں 400 سے زائد عمارتیں مخدوش ، لیاری واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی ، مراد علی شاہ
شہری فلیٹ خریدنے سے پہلے یہ جانچ یقینی بنائیں کہ عمارت کو تمام منظوریاں حاصل ہیں یا نہیں
محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاستدان نہیں، ایک نظریہ تھی، مراد علی شاہ
آج بینظیر بھٹو کی قربانیوں، قیادت اور مشن کو یاد کرنے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
قیدیوں کو بیرک سے باہر نکالنے کا فیصلہ غلط تھا ، اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہو گی ، وزیر اعلیٰ سندھ
زلزلے کے دوران قیدی خوف کا شکار ہوئے تھے، افسوسناک واقعے کو نظر انداز نہیں کریں گے، مراد علی شاہ
بھارتی حملوں میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کیلئے فی کس ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان
زخمیوں کو 10 ، 10 روپے دیئے جائیں گے ، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری
مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے1.6 ارب ڈالر کی منظوری
سیلاب کے بعد حکومت پاکستان، سندھ اور ورلڈ بینک نے ملکر کام کیا، مراد علی شاہ
2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دیں گے،وزیراعلی سندھ
بتایا گیا ہے پہلے 50 ہزار سولر سسٹمز اکتوبر میں انسٹال ہو جائیں گے،مراد علی شاہ
پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی، مراد علی شاہ
پی ٹی آئی کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ایک سیاسی جماعت ہے۔
6لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنا نے جارہی ہے ، مراد علی شاہ
خراب تعلقات کے باوجود ن لیگ کے ساتھ کام کیا، علی امین گنڈاپور بھی کریں، وزیراعلیٰ سندھ
نگراں دورِ حکومت میں امن و امان کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی
سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری
مرادعلی شاہ پھر وزیراعلیٰ سندھ منتخب
پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوا
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ منتخب
لیگی امیدوار نے 220 ووٹ حاصل کیے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو کوئی ووٹ نہ ملا
پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا
مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونگے
وزارتِ اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں فریال تالپور کا نام بھی شامل
پیپلز پارٹی رہنما دوسری مرتبہ رکنِ سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں
پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں میدان مار لیا،ایم کیو ایم دوسرے نمبر پر
آزاد امیدوار 14نشستیں جیت گئے ،جماعت اسلامی اور جی ڈی اے نے 2،2نشستوں پر کامیابی سمیٹی
مراد علی شاہ کے اثاثوں میں 85 فیصد اضافہ
سابق وزیر اعلی سندھ نے تین سال میں 196 دن یعنی ساڑھے چھ ماہ غیرملکی دوروں پررہے
3 ماہ کی چھٹی کے بعد پھر آئیں گے اور کام کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
آج سے 10 سال پہلے کراچی دنیا کا چھٹا خطرناک شہر تھا۔
اہم سیاسی شخصیت پیپلز پارٹی میں شامل
غوث بخش مہر اور عارف مہر نے کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔
پچھلی حکومت کو تو سندھ نظر ہی نہیں آتا تھا پھر بھی سندھ کو سٹیبل کیا، مرادعلی شاہ
بہت سارے لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت چاہتے ہیں، وزیراعلی سندھ

