یہ بھارت ہے! ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیاFebruary 10, 2022ویب ڈیسک0 طالبات کو معاملہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں نہیں پہننا چاہئیں، کرناٹک ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ کی دوران سماعت ہدایت