آزاد کشمیر کی صورتحال پر شہباز شریف کا نوٹس، مذاکراتی کمیٹی کو فوری مظفرآباد جانےکی ہدایت

وزیر اعظم نے مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کرتے ہوئے وطن واپسی پر خود مذاکراتی عمل کی نگرانی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور،ملکوں میں سنجیدہ عزم کا اظہار

عباس عراقچی اوراسٹیووٹکوف کی قیادت میں بات چیت، چوتھی ملاقات 3 مئی کو ہوگی

ایران برابری کی بنیاد پرمذاکرات کے لیے تیار ہے، ایرانی صدر

امریکا مذاکرات کرنا چاہتاہے تودھمکیوں کاکیا جوازہے؟ ایک طرف دھمکیاں تودوسری طرف مذاکرات کی باتیں ، پزشکیان

کراچی، انتظامیہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

ٹرانسپورٹرز کے لئے پورٹ پالیسی 2025 پر پیر کے روز مذاکرات ہونگے، مظاہرین

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

کمیٹی کا اگلا اجلاس 2 جنوری کو ہو گا ، اپوزیشن مطالبات کی فہرست پیش کرے گی

استعفیٰ واپس نہیں لے رہا، ایسا کوئی ارادہ نہیں، سرداراختر مینگل

انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی، میں نے انہیں قائل کر لیا،سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)

اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، بعض لیگی رہنما ناخوش

قائد ن لیگ نواز شریف اپوزیشن کے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں

پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے،بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی کی کارروائی سے متعلق اسپیکر سے مختلف معاملات پر بات چیت ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں تو پیپلزپارٹی اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی، خورشید شاہ

ہماری کوشش ہے کہ اسمبلیاں چلیں اور پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے، سینئر رہنما پیپلز پارٹی

آئی پی پیز ملکی معیشت کیلئے ناسور، دھرنا جاری رہے گا، لیاقت بلوچ

تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے ان کیلئے زندگی گزارنا مشکل ہو گیا، نائب امیر

بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، بیرسٹر گوہر

ہم نے بانی پی ٹی آئی کو بتایا دوریاں بڑھ رہی ہیں اس کیلئے ڈائیلاگ ضروری ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

قائدن لیگ گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار، عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری ایک حقیقت ہیں، رانا ثنا اللہ

میرا نہیں خیال کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکا سے کوئی فون آئے گا ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور

ڈمی حکومت سے نہیں، ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس طاقت ہے، روف حسن

پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پورے ملک میں جلسے جلوس کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

آئی ایم ایف مشن پاکستان میں پروگرام کا جائزہ لے گا

مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔

امید ہے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں نکلیں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک گھنٹے کی طویل ون آن ون ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی میں رابطے

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد پر بات چیت ہوئی۔

حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے

حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔

حماس نے12، اسرائیل نے مزید 30 قیدی رہا کر دیئے

جنگ بندی کے بعد اب تک اسرائیل کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو رہائی ملی چکی ہے۔

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طور خم بارڈر کھول دیا گیا

بارڈر کھلنے سے ایکسپورٹ اور امپورٹ مال بردار گاڑیاں روانہ ہو گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp