مسجد نبوی واقعہ، مدینہ پولیس نے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیاApril 29, 2022ویب ڈیسک0 زیرحراست پاکستانیوں نے مسجد نبوی کے احاطہ میں ایک پاکستانی خاتون اور ان کے ساتھیوں کوگالیاں دیں۔