زین قریشی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دوسری بار مثبت آگئیMarch 9, 2021ویب ڈیسک0 زین قریشی نے عوام سے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے بچاوَ کیلئے سب کو احتیاط کرنی چاہیے