پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے 8194 خالی بیڈ دستیابJuly 17, 2020ویب ڈیسک0 پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج، بستروں اوروینٹی لیٹرزکی تفصیلات جاری