محکمہ صحت پنجاب نے 9سیر پس کے استعمال پر پابندی لگادی

پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹر ز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت

کرونا وبا کے بعد ایک اور خطرناک وائرس ”نپاہ ”کا الرٹ جاری

کھانسی، سانس میں دشواری، تیز بخار، جھٹکے علامات، اموات کی شرح 74 فیصد کوئی ویکسین دستیاب نہیں

استعفے یا چھٹی منظوری کے بغیر چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے استعفیٰ یا چھٹی منظوری کے بغیر ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے تمام ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

کراچی، خطرناک ٹائیفائیڈ کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے علاج کی مخصوص اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کے بعد ہی دی جائیں، محکمہ صحت سندھ کی ایڈوائزری

کراچی، جعلی پلیٹ لیٹس بیچنے کی کوشش ناکام، ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

ملزمان کو سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔

سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال

حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 323 نئے کیسز رپورٹ

شہر قائد میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 261 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، صوبائی محکمہ صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کا وار، مزید 113 کیسز رپورٹ

پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 155 مریض اور پولی کلینک میں 34 مریض زیرعلاج ہیں

ڈینگی کے وار تیز، ملک بھر میں کیسز میں اضافہ

کراچی میں24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 201 نئے کیسز سامنے آگئے

ڈینگی بے قابو، کراچی میں 161، اسلام آباد میں 128نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی سے 9 اور اسلام آباد میں 4 اموات ہو چکیں

جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین وبائی بیماریوں کا شکار

ہزاروں افراد ڈائریا، بخار، سانس اورجلد کے امراض سے متاثر

تھرپارکر:غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے

رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 9 کیسز رپورٹ

صوبے میں 378 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، محکمہ صحت

لاہور: 7 ماہ میں 2 لاکھ سے زائد شہری صحت کارڈ سے مستفید ہوئے

ڈیٹا شہر کے 70 اسپتالوں سے جمع کیا گیا جن میں نجی و سرکاری ہسپتال شامل ہیں،  محکمہ صحت

سندھ میں کورونا کی نئی لہر پھیلنے کا خدشہ

بی اے فور اور بی اے فائیو ویرینٹ تیزی سے پھیلتے ہیں، ماہرین

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر سرجیکل آئٹمز مہنگے ہو گئے

61 کے قریب سرجیکل آئٹمز پر وفاقی حکومت نے ٹیکس چھوٹ دے رکھی تھی۔

رواں ماہ ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی، محکمہ صحت

12 سال سے زائد تمام افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp