محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کا ڈی ایم سی ملیر آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیاNovember 4, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ ڈی ایم سی ملیر میں چھ سو اسی گھوسٹ ملازمین کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ٹیکس کی مد میں جمع کئے گئے سات کروڑ روپے ظاہر ہی نہیں کئے گئے۔