محمد مرسی کی لاش ان کے اہلخانہ کے حوالے نہیں کی گئی، وہ چاہتے تھے کہ انہیں ان کے آبائی علاقے میں دفن کیا جائے، اردوان۔
حکام نے سابق صدر کے جنازے میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں دی البتہ محمد مرسی کے وکیل عبدالمنعم کا کہنا ہے کہ تدفین میں شرکت کی اجازت اہل خانہ اور وکلا کو دی گئی تھی۔
صدر منتخب ہونے کے بعد انہوں نے التحریر اسکوائر پر لاکھوں افراد کے سامنے کہا میں صرف مصری عوام کا صدر ہوں
سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مرسی ایک سماعت کے دوران بے ہوش ہوگئے اور بعدازاں ان کا انتقال ہوگیا
ریفرنڈم 88.83 فیصد لوگون نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی مدت صدارت میں توسیع کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
آئینی ترمیم کی حمایت میں 485 ووٹ ڈالے گئے جب کہ صرف 14 ارکان نے ترمیم کی مخالفت کی۔
مصر: کالعدم مذہبی وسیاسی جماعت الاخوان المسلمون کے 75 ارکان کو احتجاجی دھرنوں اورپر تشدد واقعات میں ملوث ہونے کے…






