جرمنی: ایرانی فضائی کمپنی ’ماہان ایئر‘ پر پابندی کی توثیقJune 15, 2019ویب ڈیسک0 لونبرگ کی مقامی عدالت نے ایرانی فضائی کمپنی ’ماہان ایئر‘ پراپنے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرنے پہ پابندی کے عدالتی فیصلے کی توثیق کردی ہے۔