چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہناہے کہ سمندری طوفان ماہا کراچی کے جنوب میں 705کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا شدت اختیار کر رہا ہے۔
ایک ہی وقت میں تین طوفانوں کی موجودگی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہے، ماہرین موسمیات