فنکاروں کے فنڈز سے ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے، ففٹی ففٹی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ماجد جہانگیر کی درخواست
کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، شوکت ترین
حکومت نے کاروباری طبقے کو آسان کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کیں، مشیر خزانہ
مشہور زمانہ ڈرامے عینک والا جن میں کوئی پریشان ہوتا یا کسی کو چڑیل سے بچانا ہوتاتو نستور جن چٹکی میں ہر پریشانی دور کر دیتا، بچوں کا پسندیدہ کردار نبھانے والا یہ معروف اداکار اپنی حقیقی زندگی میں درپیش مشکلات دور بھگانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ جرمنی سے ملنے والی رقم توانائی ، صحت اور معاشی ترقی کے اہداف پر خرچ کی جائے گی۔
امریکی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان 42 سالہ راہول کو ایسے کینسر کی قسم میں مبتلا ہونے کی تشخیص کی گئی جو بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے اور نہایت تیزی سے پھیلتی ہے۔





