این سی او سی: ملک میں ماس ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہJune 2, 2021ویب ڈیسک0 این سی او سی کی جانب سے 7 کروڑ شہریوں کو سال رواں کے اختتام تک ویکسین لگانے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔