مارک نکولوس کی آل فارمیٹ ورلڈ الیون میں بابراعظم شامل، کوہلی غائبNovember 28, 2020ویب ڈیسک0 سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر مارک نکولوس نے اپنی آل فارمیٹ ورلڈ الیون کی ٹیم میں پاکستانی کپتان کو تو شامل کیا مگر بھارتی کپتان اس میں جگہ نہ بنا پائے۔