لاہور میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے ایک بار پھر مثبت نکل آئےJune 4, 2022ویب ڈیسک0 شہر کی چودہ یونین کونسلز کے ڈرین سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی